اسلام آباد (قدرت روزنامہ)،سوشل میڈیا پرافواہوں اور قیاس آرائیوں کا سیلاب ختم کرنے کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت ہوتی نظر آرہی ہے۔ سول اور فوجی قیادت کے درمیان ڈیڈ لاک کے حوالے سے جو افواہیں پھیلی ہوئی تھیں، جس کی وجہ سے گزشتہ چند روز میں اسٹاک مارکیٹ اور سیاسی ارینا غیر یقینی صورت حال کا شکار رہی۔
طاقتور حلقوں کے ذرائع کا اصرار ہے کہ کسی قسم کا کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے اور یہ مسئلہ جلد حل ہوجائے گا۔ اعلیٰ سول اور فوجی قیادت کے اعلیٰ حکام کے درمیان ملاقات ہوئی ہے تاکہ باہمی اتفاق رائے سے آگے بڑھنے کا راستہ تلاش کیا جاسکے۔ ملاقات کا تنیجہ اب تک سامنے نہیں آیاہے تاہم، ذرائع اس ملاقات کو ایک مثبت قدم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…
پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا کہ انہیں انڈرورلڈ سے سنگین دھمکیاں…
فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر آصف علی نے کہا کہ وہ…