(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کی کچھ تصاویر میں انہیں نہایت سنجیدہ انداز میں دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین پریشان ہوگئے ہیں۔
اداکارہ عائزہ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کچھ تصاویر شیئر کرائی ہیں جو کہ ان کے نئے شوٹ سے لی گئی ہیں۔
ان تصاویر میں اداکارہ عائزہ خان کو نہایت سنجیدہ انداز میں دیکھا جاسکتا ہے اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اداکارہ کسی سے روٹھی ہوئی ہیں۔
اس تصویر میں اداکارہ کی جانب سے دیئے جانے والے تاثرات مداحوں کو پریشانی میں ڈال رہیں ہیں لیکن ان کے لباس اور لک کی تعریف بھی جارہی ہے۔
ان تصاویر میں اداکارہ افسردہ معلوم ہوتی ہیں لیکن یہ اداکارہ کا صرف ایک فوٹو شوٹ ہی ہے جس میں انہوں نے اس قسم کے تاثرات کے ساتھ نبھایا ہے۔
اس سے قبل بھی اداکارہ نے ایک سنجیدہ انداز میں فوٹو کروایا تھا جسے مداحواں نے بہت پسند بھی کیا تھا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…
پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا کہ انہیں انڈرورلڈ سے سنگین دھمکیاں…
فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر آصف علی نے کہا کہ وہ…