حریم فاروق کی نئی دلکش تصاویر

(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ و ماڈل حریم فاوق کی دلکش اور حسین تصاویر نے سب کو حیران کردیا ہے . اداکارہ حریم فاروق کی ایونٹ میں لی جانے والی تصاویر سامنے آئی ہیں جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین ان کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکے .

اداکارہ نے ایونٹ کے لئے مغربی طرز کا خوبصورت لباس پہنا ہوا ہے جبکہ ان کا لک اور سادہ انداز ان کی خوبصورتی بڑھا ریا ہے . حریم فاروق کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعرفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے . اس سے قبل حریم فاروق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا . واضح رہے کہ اداکارہ حریم فاروق انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں . . .

متعلقہ خبریں