دلہن بنی علیزے شاہ مداحوں کو بھا گئیں

(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ ایک دلہن کے روپ میں مداحوں کو بھا گئیں ہیں . اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دلہن کے روپ میں اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جو کہ مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی جارہی ہیں .

ان تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے . خیال رہے کہ اداکارہ علیزے شاہ کا حال ہی میں ایک برائیڈل شوٹ ہوا ہے جس میں انہوں نے الگ الگ انداز اپنائے ہوئے ہیں . اداکارہ علیزے شاہ کو دلہن کے لال عروسی جوڑے میں دیکھا گیا ہے جسے دیکھ کر یہ کہنا مشکل نہیں ہے کہ اداکارہ حقیقت میں دلہن لگ رہی ہیں . . .

متعلقہ خبریں