دلہن بنی علیزے شاہ مداحوں کو بھا گئیں

(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ ایک دلہن کے روپ میں مداحوں کو بھا گئیں ہیں۔

اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دلہن کے روپ میں اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جو کہ مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی جارہی ہیں۔

ان تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے ۔

خیال رہے کہ اداکارہ علیزے شاہ کا حال ہی میں ایک برائیڈل شوٹ ہوا ہے جس میں انہوں نے الگ الگ انداز اپنائے ہوئے ہیں۔

اداکارہ علیزے شاہ کو دلہن کے لال عروسی جوڑے میں دیکھا گیا ہے جسے دیکھ کر یہ کہنا مشکل نہیں ہے کہ اداکارہ حقیقت میں دلہن لگ رہی ہیں۔

Recent Posts

گورنر ویلا منڈا، بلاول اور آصف زرداری کے کہنے پر مجھے تنگ کرتا ہے، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر خیبرپختونخوا کو فارغ…

6 mins ago

کیا پی آئی اے کا طیارہ واقعی غلطی سے پشاور کے بجائے کراچی میں لینڈ ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر چند روز سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے…

13 mins ago

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…

22 mins ago

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

48 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

7 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

7 hours ago