کیسکو کی جانب سے کوئٹہ کے مختلف فیڈرز پر بجلی بندش کا اعلامیہ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی شہرکے مختلف علاقوں میں بجلی کھمبوں کی شفٹنگ اوربرقی لائنوں پرترقیاتی کام کررہی ہے۔ ترجمان کیسکو بلوچستان کے مطابق اس سلسلے میں 20اگست سے22اگست تک(روزانہ) سریاب گرڈاسٹیشن کے بی ایم سی، اے ون سٹی، ہزارہ ٹان، غازی،واسا،کرانی، سریاب ون، سریاب ٹو، جڑسا، اولڈلیاقت بازار، اولڈاورنیوجان محمد، خیر بخش مری، جائنٹ روڈ، منی مارکیٹ، سیٹلائٹ ٹان فیڈروں سے صبح8بجے سے دن ایک بجے تک جبکہ ان ہی دنوں میں کوئٹہ سٹی گرڈکے اسٹیڈیم، کینٹ، اولڈایم ای ایس، کیسکو،ملک پلانٹ، جی اوآر کالونی، شہبازٹان، پی ٹی وی، جناح ٹان، نواں کلی، سورج گنج بازار، پی اے ایف، مالک، اولڈسمنگلی، بروری روڈفیڈروں سے صبح7بجے سے دن 12بجے تک بجلی بندرہے گی علاوہ ازیں 20اگست (بروزمنگل) نوشکی گرڈاسٹیشن سے صبح7بجے تا 12بجے دن جبکہ اسی روز 132Kvٹرانسمیشن لائن پر مرمتی کام کے سلسلے میں ژوب اور گوال مسافرپورگرڈاسٹیشنوں سے صبح9بجے سے شام 4بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ اسکے علاوہ20اگست سے 22اگست تک کچلاک گرڈاسٹیشن کے کچلاک سٹی، ولی، ستار، مجیب، ڈی ایچ اے، واسا فیڈرز جبکہ شیخ ماندہ گرڈاسٹیشن کے ائیرپورٹ، جبل نور، پی اے ایف، سی ٹی ایس، ویسٹرن بائی پاس، داریم، ادیان، نوحصار، کڈنی، خروٹ آباد، دوستین، عمر، چشمہ، تکاتو، واسا فیڈروں سے صبح8بجے سے دن ایک بجے تک بجلی بندہوگی دریں اثنا 220Kvکوئٹہ انڈسٹریل گرڈاسٹیشن کے 11KV پشتون آباد ایکسپریس، ایسٹرن بائی پاس، شوکت، شاہنواز، اولڈ اور نیو پشتون آبادفیڈروں سے صبح7بجے سے 11بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ تاہم اس دورانیہ میں بجلی بندش پر زحمت کیلئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

3 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

4 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

4 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

4 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

5 hours ago