نواز شریف کو مری میں چاہنے والوں نےسڑک کنارے روک لیا، محبت بھرے جذبات کا اظہار


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ‏مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کو ان کے چاہنے والوں نے مری میں سڑک کنارے روک لیا۔
سابق وزیراعظم‏ نوازشریف کو گزرتا دیکھ کر مختلف علاقوں سے آئےہوئے لوگوں نے ہاتھ ہلاکر ان سے اپنی محبت کا اظہار کیا جس پر ‏نوازشریف نے نوجوانوں کو دیکھ کر گاڑی روک لی۔
‏ نوجوانوں نے نواز شریف اپنے بیچ دیکھ کر ان سے اپنے محبت بھرے جذبات کا اظہار کیا، نوجوانوں نے ان کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں۔
اس موقع پر لیہ سے آئے ہوئے ایک نوجوان نے نوازشریف سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ جیئیں گے، مریں گے مگر آپ کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔
لیہ کے نوجوان نے دعا کرتے ہوئے کہا کہ ‏اللہ مجھےاس وقت تک موت نہ دےجب تک آپ کو وزیراعظم کےطور نہ دیکھ لوں۔
نوجوان نے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل آپ کے ساتھ ہے۔

Recent Posts

وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم

یقینی بنایا جائے کہ ایس سی او سمٹ کے دوران احتجاج اور لاک ڈاؤن کی…

52 mins ago

یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ)یوٹیوب صارفین کیلئے ایک بڑی اپڈیٹ سامنے آئی ہے جس میں یوٹیوب نے اپنے…

1 hour ago

مارشل لا میں بھی ایسا نہیں ہوا جو نام نہاد جمہوری حکومت میں ہو رہاہے، حافظ نعیم

لاہور(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ مارشل لا…

1 hour ago

وزیراعلی کے پی کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء ونگ…

1 hour ago

پی ٹی آئی کے ساتھ دہشت گردوں والا سلوک کرنا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ…

2 hours ago

لاہور میں سلمان راجہ سمیت پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ کے قریب سے پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ، وکلا…

2 hours ago