اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم تنویر کا کہنا ہے کہ مہنگی بجلی کے باعث فیصل آباد کی 100 صنعتیں اب تک بند ہو چکی ہیں۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز سے معاہدوں پر نظرِ ثانی کرکے بجلی کے نرخ کم نہ کرائے گئے تو پاکستان کے تاجروں کے ہاتھ سے پانچ ارب ڈالرز کے برآمدی آرڈر نکل جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی شرح 11 فیصد ہے تو شرح سود 19.5 فیصد رکھنے کا کوئی جواز نہیں، اس شرح سود اور اتنی مہنگی بجلی پر صنعتیں نہیں چل سکتیں۔
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غیر قانونی وی پی این کی بندش پر وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے سالانہ…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)سرکاری خزانے کو ہڑپنے والوں نے مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ کو بھی…