اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں سروسز اسپتال کا عملہ مریض کو ایک وارڈ سے دوسرے میں شفٹ کرنے کیلئے بیڈ سمیت مین روڈ پر لے آیا۔
سروسز اسپتال میں ایک مریض کو ایمرجنسی سے دوسرے وارڈ میں منتقل کرنے کا مرحلہ آیا تو عملہ اسے ایمبولینس میں لے جانے کی بجائے اس کا بیڈ دھکیلتے ہوئے سڑک پر لے آیا۔
اس دوران مریض کے لواحقین بھی ساتھ موجود تھے اور عملے نے سروس روڈ پر بھی جانے کی زحمت نہ کی۔
اس حوالے سے ایم ایس ڈاکٹر مدبر کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اسپتال انتظامیہ کے خلاف سازش ہے جس کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔
شہری اس سال کی چھٹی کے حوالے سے حکومت کے اعلان کے لیے بے تاب…
وائرل ویڈیو میں ظہیر اقبال سوناکشی سہنا کے ساتھ کیسی حرکت کرتے ہیں ممبئی(قدرت روزنامہ)سوناکشی…
سلمان نصیر کیلئے پی ایس ایل میں نیا عہدہ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا…
وزیر خزانہ کا پاکستان میں اے آئی آئی بی کے منصوبوں کی پیش رفت پر…
عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 500 روپے فی…
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت نے…