بلوچستان حکومت اندرونی طور پر خوفزدہ ہے، سردار یار محمد رند۔


کوئٹہ (قدرت روزنامہ) چیف آف رند قبائل سردار یار محمد رند نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایسے وقت میں جبکہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ آئین بحال ہے، بنیادی حقوق سلب نہیں کئے گئے آزادی اظہار پر قدغن افسوسناک ہے۔
انہوں نے کہ سوشل میڈیا کو روکنے کی کوششں، ایکس کی بندش اوردیگر اقدامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ موجودہ حکومت آمرانہ روش پر گامزن ہے۔ ناصرف یہ کہ بلکہ پرامن جلسوں اور ریلیوں پر پابندی کا سلسلہ جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ بلوچستان حکومت نے صوبہ کے مقبول اخبار روزنامہ انتخاب کے اشتہارات بند کرکے ثابت کیا ہے کہ وہ آزادی اظہار پر یقین نہیں رکھتی۔
انہوں نے کہا کہ یہ شدید ناانصافی اور ناقابل عمل اقدام ہے جو کہ قابل قبول نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ آمرانہ روش وہ حکومتیں اختیار کرتی ہیں جنہیں عوامی مینڈیٹ حاصل نہیں ہوتا۔ بلوچستان حکومت اندرونی طور پر خوفزدہ ہے اسے چائیے کہ وہ بدامنی اور بیڈ گورننس پر توجہ دے اور میڈیا کی خلاف کارروائی بند کرے۔

Recent Posts

کترینہ کیف کی دیوالی کی ساڑھی کی قیمت سن کر آپ کے ہوش اڑجائیں گے

اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…

38 mins ago

بھارت میں شخص نے شراب پی کر پولیس کو بلا لیا، ایسا مطالبہ کر دیا کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…

48 mins ago

’میرا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں‘، لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف احتجاج میں ملوث فرد نے معافی مانگ لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…

1 hour ago

سرکاری حج پیکج کتنے کا ہوگا؟ کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…

1 hour ago

فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد کی فلک جاوید کے خلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے میں درخواست

لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…

1 hour ago

عوام اب نہ نکلیں تو آئندہ نسلیں چیونٹیوں کی طرح زندگی گزاریں گے،عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…

1 hour ago