وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی گاڑی ای چالان نادہندہ نکلی

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی گاڑی ای چالان نادہندہ نکلی ، سیف سٹی اتھارٹی نے 7 چالان جمع نہ ہونے پر صوبائی وزیر کی گاڑی پکڑی تھی ۔

واضح رہے کہ سیف سٹی نے فیاض الحسن چوہان کی گاڑی کو مزنگ چوک سے پکڑا تھا ۔ گاڑی کو مزنگ تھانے میں بند کیا گیا تھا ۔ صوبائی وزیر کی گاڑی کے سات چالان واجب الا ادا تھے ۔

ذرائع کے مطابق ، وزیر جیل خانہ جات پنجاب کی گاڑی کی نمبر پلیٹ بھی جعلی تھی ۔ فیاض الحسن چوہان گاڑی پکڑے جانے پر برہم ہوگئے آئی جی پنجاب کو مراسلہ لکھ دیا ۔ آئی جی کے احکامات پر انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

موجودہ حکومت نے ٹریفک کے سسٹم کو بہتر کرنے کیلئے ای چالان کا نظام متعارف کروایا ہے جس کی گرفت سے اعلیٰ سرکاری اور سیاسی عہدیدار بھی نہیں بچ سکتے ۔

Recent Posts

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

18 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

6 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

6 hours ago

بالی ووڈ کے بااثر افرادنے کیریئر تباہ کرنے کی کوشش کی، ویویک اوبرائے

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا کہ انہیں انڈرورلڈ سے سنگین دھمکیاں…

6 hours ago

آصف علی اپنی بیٹنگ پوزیشن میں تبدیلی کے بارے میں بول پڑے

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر آصف علی نے کہا کہ وہ…

7 hours ago