(قدرت روزنامہ)ورزش، ایک ایسی صورتحٓل ہے جس کی مدد سے کینسر جیسے مہکل مرض کو بھی قابو کیا جاسکتا ہے۔
اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ کینسر کے مریض اپنے علاج کے دوران ورزش بھی کرنا شروع کردیں تو اس طرح ان کے ٹھیک ہونے کے امکانات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔
اس امر پر ماہرین کی جانب سے تحقیق بھی کی گئی ہے جس میں کینسر کے 10 مریضوں کو 12 ہفتوں تک ورزش کے عمل سے گزارا گیا ۔
اس تحقیق سے ملنے والے شواہد سے معلوم ہوا کہ ورزش سے انسانی جسم میں میوکائنز جیسے پروٹین کا اخراج بڑھ جاتا ہے جس سے کینسر کی رسولیوں سکڑنا شروع ہو جاتی ہیں۔
سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ میوکائن کا اخراج سرطان کو روکنے کے ساتھ اسے پھیلنے سے بھی روکتا ہے۔تین ماہ کی ورزش سے جسم میں میوکائنز بڑھ جاتے ہیں جس کی تصدیق خون کے ٹیسٹ میں ہوئی ہیں۔
ماہرین کے مطابق یہ مائیوکائنز کینسر کے خلیات کو نہیں مارتے لیکن وہ جسم کے دیگر خلیات کو کینسر کی رسولیوں کو کم کرنے پر مجبور کرسکتے ہیں۔
سیکرٹری جنرل این اے 48 راجہ عضنفر کو گرفتار اسلام آباد(قدرت روزنامہ)24 نومبر کو اسلام…
چیف جسٹس کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا…
پانچ افراد کے خلاف تھانہ لوئر مال میں مقدمہ درج لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں اصلی…
ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارتی کپتان روہت شرما اور ان کی اہلیہ ریتیکا سجدیہہ کے ہاں…
پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے،…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بشریٰ بی بی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے یا نہ رکھنے…