نوشکی(قدرت روزنامہ)نوشکی کلی قادر آباد میں نامعلوم افراد کا گرنیڈ حملہ دو راہگیر زخمی، اطلاعات کے مطابق گرنیڈ حملہ کے وقت قادر آباد روڈ سے سیکورٹی فورسز کی گاڑی گزر رہی تھی جو گرنیڈ حملہ سے بچ گئے جبکہ گرنیڈ کار موٹر میں گر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گئے کار موٹر میں سوار دو نوجوان زخمی ہوئے جن کا تعلق نوشکی سے ہیں زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال نوشکی منتقل کردیاگیا
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور "کیری ڈبہ" سوزوکی بولان کا سفر باضابطہ طور پر ختم…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…
پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…
ممبئی (قدرت روزنامہ)نیٹ فلکس پر دی گریٹ انڈین کپل شو سیزن 2 کے لیے مداح…