بجلی معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم غلط بیانی کررہے ہیں: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے مشیرِ خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ بجلی کے معاملے پر پنجاب کی وزیراعلیٰ اور وزیراعظم غلط بیانی کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم دو ماہ کی ریلیف کو لانگ ٹرم ریلیف کہہ رہے ہيں، وہ ترقیاتی اخراجات کاٹ کر آئی پی پیز کا پیٹ بھر رہے ہیں۔
مزمل اسلم نے کہا کہ صوبائی حکومت 15 ارب روپے کی لاگت سے احساس منصوبہ شروع کرے گی جس میں اپنا گھر، احساس ہنر اور احساس نوجوانان پروگرام شامل ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ احساس ہنر پروگرام کے تحت 15 لاکھ روپے تک بلا سود قرضے دیے جائيں گے جن سے نوجوان چھوٹے کاروبار شروع کرسکیں گے۔

Recent Posts

میں پارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں، زین قریشی کا بیان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…

9 mins ago

لاہور ایئر پورٹ سے دبئی جانے والے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام آئس ہیروئن برآمد

لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…

1 hour ago

بیوی کو بوسہ دینے کی ویڈیو پر فیصل قریشی کو سوشل میڈ یا صارفین کی تنقید کا سامنا

کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…

2 hours ago

محمد رضوان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…

2 hours ago

وزیر اعلیٰ کا مظفر آباد میں مسافر وین حادثے پر اظہار افسوس

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…

2 hours ago

کسی ٹک ٹاکر کی نازیبا ویڈیو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر نہ کریں ، اداکارہ مشی خان کا مشورہ

کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکارہ مشی خان نے ٹک ٹاکرز سمیت عام خواتین اور لڑکیوں کو مشورہ…

2 hours ago