اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پنجاب میں قرآن کی لازمی تعلیم کے نصاب کی منظوری دے دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے قرآن کی لازمی تعلیم کے نصاب کی منظوری دے دی۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مراسلے کے مطابق پہلی سے پانچویں جماعت کے لیے ناظرہ قرآن کے نصاب کی منظوری جبکہ چھٹی سے باہوریں جماعت کے لیے قرآن پاک کے ترجمے کیساتھ پڑھانے کی بھی منظوری دے دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی سے قران کو الگ سے لازمی مضمون کا قانون پاس کیا گیا تھاجس کی منظوری پنجاب ٹیکسٹ بکبورڈ کے 87ویں اجلاس میں دی گئی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر کے میڈیکل کالجز اور جامعات کے ایم بی بی ایس…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں 5 ہزار والدین نے بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سری لنکا میں 2022 کے بدترین معاشی بحران کے بعد پہلے صدارتی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئنز کپ میں شریک ٹیم ڈولفنز کے نوجوان بیٹر محمد ہریرہ کا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرکٹ میں ایک ٹیسٹ میچ عام طور پر 5 دن کا ہوتا…
فیصل آبا(قدرت روزنامہ)چیمپئنز ون ڈے کپ میں پینتھرز نے اسٹالینز کو 20 رنز سے ہرادیا۔…