کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ وائس فار جسٹس کی جاری پریس ریلیز بیان میں کہا گیا ہے کہ خضدار سے جبری لاپتہ سعد اللہ بلوچ کی جبری گمشدگی کو 15 سال کا طویل عرصہ مکمل ہونے پر ایکس پر ان کی بازیابی کے لئے 25 اگست کو رات 8 بجے سے 12 بجے تک مہم چلائی جائے گی۔سعد اللہ بلوچ کو 25 اگست 2009 کو خضدار سے جبری لاپتہ کیا گیا اور وہ تاحال لاپتہ ہے۔بیان میں تمام سیاسی و سماجی کارکنوں، صحافیوں، وکلاء، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے اپیل کی گئی ہےکہ وہ اس مہم میں حصہ لے کر سعد اللہ بلوچ کی بازیابی کے لئے آواز اٹھائیں۔
ایف بی آر کی ٹیکس اہداف پر نظر ثانی کی درخواست بھی مسترد، شارٹ فال…
اجلاس میں اراکین اسمبلی سے پریشانی کا اظہار کیا اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈی چوک احتجاج کے…
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق تفصیلات طلب پشاور (قدرت روزنامہ)محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے…
شہری گھروں سے باہر نہ نکلیں، آئندہ 48 گھنٹے اسموگ کی شدت برقرار رہے گی،…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8نومبر کو پشاور میں ہونے والاجلسہ منسوخ…
پنجاب میں چائنیز پروجیکٹ کی سیکورٹی کے لیے گاڑیاں خریدنے کی منظوری لاہور(قدرت روزنامہ)چائنیز سیکورٹی…