میڈیا رپورٹس کے مطابق محض جائیداد کے تنازعے کی وجہ سے ایک شخص نے اپنے ہی سگے بھائی کو زندہ جلا ڈالا . بتایا گیا ہے کہ دونوں بھائیوں کے درمیان جائیداد کے حوالے سے تنازعہ چل رہا تھا اور پھر فزشتہ روز ملزم نے اپنے ایک دوست کے ساتھ مل کر اپنے بھائی کو آگ لگا دی . واقعے کے بعد متاثرہ شخص کو تشویش ناک حالت میں فوری ہسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ بتایا گیا ہے کہ متثرہ شخص کا 90 فیصد جسم جھلس چکا ہے . . .
اوکاڑہ(قدرت روزنامہ)جائیداد کے تنازعے پر لالچی شخص نے سگے بھائی کو آگ لگا دی . تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے .
متعلقہ خبریں