اوکاڑہ(قدرت روزنامہ)جائیداد کے تنازعے پر لالچی شخص نے سگے بھائی کو آگ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محض جائیداد کے تنازعے کی وجہ سے ایک شخص نے اپنے ہی سگے بھائی کو زندہ جلا ڈالا۔
بتایا گیا ہے کہ دونوں بھائیوں کے درمیان جائیداد کے حوالے سے تنازعہ چل رہا تھا اور پھر فزشتہ روز ملزم نے اپنے ایک دوست کے ساتھ مل کر اپنے بھائی کو آگ لگا دی۔ واقعے کے بعد متاثرہ شخص کو تشویش ناک حالت میں فوری ہسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ بتایا گیا ہے کہ متثرہ شخص کا 90 فیصد جسم جھلس چکا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے ملک میں وی پی این کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا نیٹ ورکس میں حالیہ ایک نیا اضافہ ’بلیو اسکائی‘ کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹائٹینک کے کریش ہونے کے بعد ڈوبتے ہوئے 700 سے زیادہ افراد…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی نازیبا ویڈیوز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کسان اتحاد نے حکومت کی جانب سے زرعی آمدنی پر ٹیکس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملتان کے نشتر اسپتال میں سے پھیلنے والے ایڈز سے متعلق کی…