ٹک ٹاکر ریمبو کے مزید ساتھیوں کوگرفتار کر لیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ) سانحہ گریٹر اقبال پارک کی مرکزی کردار ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کا ساتھی ریمبو کے مزید 3 ساتھیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے . جس کے بعد گرفتار کئے گئے ریمبو کے ساتھیوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے .

بتایا گیا ہے کہ پولیس نے ریمبو اور اس کے ساتھیوں کے خلاف ٹک ٹاکر نرس عائشہ اکرم کی جانب سے دائر کی گئی اندراج مقدمہ کی درخواست کی روشنی میں گرفتار کیا ہے . پولیس نے تمام گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لئے سی آئی اے سٹی پولیس کے حوالے کردیا . .

متعلقہ خبریں