سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے صحت نے کارساز واقعہ کی ملزمہ کی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے کارساز کے قریب تیز رفتارگاڑی کے موٹر سائیکلوں کو روندنے اور باپ بیٹی کی ہلاکت کے واقعے پر سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے صحت نے ملزمہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے صحت عامر چشتی کا کہنا ہے کہ ملزمہ کے ٹیسٹ اور صحت پر جناح ہسپتال انتظامیہ سے رپورٹ طلب کی ہے، ملزمہ کے ٹیسٹ اور دیگر کارروائی پر عوام میں شکوک پائے جارہے تھے۔
عامر چشتی نے کہا کہ یقینی بنائیں گے کہ کوئی فاؤل پلے نہ ہو۔

یاد رہے کہ 19 اگست کی شام کارساز کے قریب تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکلوں کو روندتے ہوئے گاڑی کو ٹکر مار دی تھی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے تھے۔

Recent Posts

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ ستمبر کے لیے مائع قدرتی…

3 mins ago

کیا بیوروکریٹس کے بچوں کو سُرخاب کے پر لگے ہوئے ہیں، چیف جسٹس آف پاکستان کا استفسار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ کیا بیوروکریٹس کے بچوں…

15 mins ago

(ن) لیگی دفتر جلانے کا مقدمہ، شاہ محمود قریشی سمیت کئی پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کے مقدمے…

37 mins ago

زینب شبیر نے شوبز انڈسٹری میں انٹری کی وجہ بتادی

کراچی (قدرت روزنامہ) اداکارہ زینب شبیر نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کی اصل وجہ…

52 mins ago

گزشتہ دنوں سامنے آنے والے نوٹوں کے نئے ڈیزائن سے متعلق سٹیٹ بینک کی وضاحت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نئے بینک نوٹوں کی سیریز سے متعلق سٹیٹ بینک نے وضاحت کرتے ہوئے…

1 hour ago

ایوشمان کھرانہ اور ایکتا کپور کے درمیان ماضی میں ہونے والے جھگڑے کی کہانی سامنے آگئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے معروف اداکار ایوشمان کھرانہ نے اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں…

1 hour ago