اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر جام کمال نے کہا ہے کہ ملکی تجارت کو سب سے بڑا مسئلہ پیداواری لاگت کا ہے، ملکی تجارت بہتر کرنا 2، 3 ہفتوں یا 1 منصوبے کی بات نہیں۔میڈیا سے بات چیت کے دوران جام کمال نے کہا کہ مہنگی بجلی، ٹیکسز، شرحِ سود چیلنج ہیں۔جام کمال کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف سمیت پوری حکومت نج کاری کے عمل کے لیے متحرک ہے، پی آئی اے اور دیگر اداروں کی نج کاری میں سُستی نہیں پیچیدگیاں ہیں۔جام کمال نے کہا ہے کہ کراچی کے بجلی نرخوں پر وفاقی کابینہ میں بات ہو رہی ہے، کے الیکٹرک مہنگی بجلی کا سارا بوجھ عوام کو منتقل کر رہی ہے، آئی پی پیز کے معاملے پر حکومت متحرک ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 500 روپے فی…
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی…
لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم…
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت میں جمع…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔…