لسبیلہ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی، متعدد دیہات متاثر، ہزاروں افراد کی نقل مکانی


لسبیلہ(قدرت روزنامہ)آرسی ڈی شاہراہ گدوربیلہ تا گوٹھ اسماعیلانی روڈ نوتانی موڑ پر چھوٹی شہ ندی میں سیلاب متعدد دیہاتوں کے ہزاروں خواتین بچے طلباء طالبات مزدور اورسرکاری اہلکار پریشان بیلہ شہرتک جاکرمحنت ومزدوری کرنے والے محنت کش مزدور اپنے کاندھوں پراپنی موٹرسائکلیں اٹھاکر اپنی منزل تک پہنچنے کی کوشش کررہے ہیں بیلہ کی پوری مشرقی پٹی تین موضع جات 2یو نین کونسلوں کے متعدد دیہاتوں کے ہزاروں مکین ہرسال مون سون بارشوں کے موقع پرتین تین مہینوں تک شدیدپریشانیوں ومشکلاتوں میں مبتلارہتے ہیں حالانکہ روڈ راستے ہرانسان کابنیادی حق بنتاہے لیکن آج کے جدید دورمیں بھی یہاں کی عوام کابہت براحال ہے علاقے کے سیاسی وسماجی حلقوں نے بلوچستان کے وزیراعلی چیف سیکریٹری لسبیلہ حب آوران سے منتخب ایم این اے وفاقی وزیرتجارت جام کمال خان لسبیلہ پی بی 22کے ایم پی اے زرین مگسی کمشنر قلات ڈپٹی کمشنرلسبیلہ اسسٹنٹ کمشنر بیلہ محکمہ بی اینڈ آر محکمہ ایری کیشن کے ذمے داران ودیگرارباب واختیار سے پرزور مطالبہ کیاہے کہ اسماعیلانی روڈ پربرشہ ندی سے جھاڑیوں درختوں کی کٹائی کراکے مٹی کے ڈھیرکی صفائی کراکے ندی کومزید چوڑاکیاجائے اور اسماعیلانی روڈ کی تعمیرومرمت کراکے چھوٹی شہ ندی پرپل تعمیرکراکے عوام کابنیادی اوردیرینہ مطالبہ پوراکرکے انسانی ہمدردی کاثبوت پیش کیاجائے۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

7 mins ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

20 mins ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

27 mins ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

42 mins ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

46 mins ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

2 hours ago