کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بلوچستان میں 7 جون سے اب تک بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ڈھائی ماہ کے دوران 29 افراد جاں بحق ہوئے۔پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 15 مرد، 13 بچے اور ایک خاتوں شامل ہے جبکہ بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 37 افراد زخمی ہوئے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں سے 235 مکانات مکمل تباہ اور 602 کو جزوی نقصان پہنچا، اسی طرح بارشوں سے 7 پلوں، 52 شاہراوں کو نقصان پہنچا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں سے 150 مویشی ہلاک اور 412 ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوئیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…