اوستہ محمد، بارشوں کے بعد مچھروں کی بھرمار، ڈینگی اور ملیریا پھیلنے کا خدشہ


اوستہ محمد(قدرت روزنامہ)اوستہ محمد میں بارشوں کے بعد مچھروں کی بھرمار ۔شہری پریشان ۔مچھروں کے کاٹنے کی وجہ سے شہری ملیریا میں مبتلا ہو رہے ہیں۔شہر میں مچھر مار اسپرے فوری کروایا جائے عوامی حلقوں کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق کے مطابق اوستہ محمد و گردونواح میں بارشوں کے بعد مچھروں کی بھرمار۔شہری ملیریا میں بیمار ہو رہے ہیں۔فو ری طور پر مچھر مار اسپرے کرایا جائے عوامی حلقے نے ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد،میئر میونسپل کارپوریشن اوستہ محمد سے مطالبہ۔عوامی حلقوں کا کہنہ ہے کہ ضلعی انتظامیہ اوستہ محمد کو خود شہریوں کا خیال رکھنا چاہیئے مگر بد قسمتی سے سفارشی کلچر نے نظام کو خراب کر دیا ہے۔عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا کہ اوستہ محمد میں فوری مچھر مار اسپرے کرایا جائے تاکہ شہری ملیریا کی بیماری سے بچ سکیں۔

Recent Posts

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

18 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

6 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

6 hours ago

بالی ووڈ کے بااثر افرادنے کیریئر تباہ کرنے کی کوشش کی، ویویک اوبرائے

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا کہ انہیں انڈرورلڈ سے سنگین دھمکیاں…

6 hours ago

آصف علی اپنی بیٹنگ پوزیشن میں تبدیلی کے بارے میں بول پڑے

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر آصف علی نے کہا کہ وہ…

7 hours ago