ڈی جی آئی ایس آئی کے نوٹیفکیشن کے معاملے کو غلط رنگ نہ دیا جائے ،ہم ایک پیج پر ہیں ، وزیر اعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ، وزیر اعظم نے اجلاس میں کابینہ ارکان کو ڈی جی آئی ایس آئی سے متعلق نوٹیفکیشن پر اعتماد میں لیا . نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اجلاس میں وزیر اعظم نے کہا کہ نوٹیفکیشن کے معاملے کو غلط رنگ نہ دیا جائے ، ہم سب ایک پیج پر ہیں ، جلد معاملہ حل کر لیں گے .

وزیر اعظم نے کہا کہ اہم عہدوں پر تعیناتی سے متعلق کوئی اختلاف نہیں ، معاملے میں ہونے والی قیاس آرائیوں پر توجہ نہ دی جائے . . .

متعلقہ خبریں