اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ، وزیر اعظم نے اجلاس میں کابینہ ارکان کو ڈی جی آئی ایس آئی سے متعلق نوٹیفکیشن پر اعتماد میں لیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اجلاس میں وزیر اعظم نے کہا کہ نوٹیفکیشن کے معاملے کو غلط رنگ نہ دیا جائے ، ہم سب ایک پیج پر ہیں ، جلد معاملہ حل کر لیں گے ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ اہم عہدوں پر تعیناتی سے متعلق کوئی اختلاف نہیں ، معاملے میں ہونے والی قیاس آرائیوں پر توجہ نہ دی جائے ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…