آرمی چیف جنگی مشقوں کا جائزہ لینے گوجرانوالہ پہنچ گئے

گوجرانوالہ(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ میں جاری فوجی مشقوں کا جائزہ لیا . پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف نےجدیدترین چینی ساختہ وی ٹی ٹینک کی حربی صلاحیت کامشاہدہ دیکھا .

وی ٹی فورٹینک جدید ترین جنگی مشین ہے . ٹینک کادنیاکےکسی بھی جدیدترین ٹینک سےموازنہ کیاجاسکتاہے . آرمی چیف کا کہنا تھا کہ روایتی جنگی صلاحیتوں کا خوب سے خوب تر بنانے کا سلسلہ جاری رہے گا،ٹینک پاکستان اور چین کے اسٹرٹیجک تعاون کا ایک اور ثبوت ہے . . .

متعلقہ خبریں