وفاقی حکومت کا یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن بند کرنے کا فیصلہ، 11 ہزار ملازمین فارغ ہونےکا امکان


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹور کارپوریشن کی انتظامیہ کو 2 ہفتے کی مہلت دیدی، پاکستان بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کی اشیاء پر سبسڈی پہلے ہی ختم ہو چکی ہے۔
یوٹیلٹی اسٹورزکے11 ہزار سے زائد ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، جن میں سے 6 ہزار مستقل جبکہ دیگر ملازمین کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز پر ہیں۔یوٹیلٹی اسٹور کی انتظامیہ کے مطابق ہمیں کمپنیوں سے لین دین کے معاملات نمٹانےکیلئے حکومت نے صرف 2 ہفتے کی مہلت دی ہے ۔

Recent Posts

بجلی مزید مہنگی کرنے کیلیے تقسیم کار کمپنیوں کی نیپرا میں درخواست

سماعت کے بعد منظوری کی صورت میں اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا اسلام…

9 mins ago

امریکا میں کانسٹیبل کی نشست پر پاکستانی نژاد علی شیخانی کامیاب

واشنگٹن (قدرت روزنامہ )امریکا میں کانسٹیبل کی نشست پر پاکستانی نژاد امیدوار علی شیخانی کامیاب…

15 mins ago

کاملا ہیرس انتخابی نتائج سے شدید مایوس، حامیوں سے خطاب نہ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (قدرت روزنامہ )ڈیموکریٹک امیدوارکاملا ہیرس انتخابی نتائج سے شدید مایوس ہوتے ہوئے آج حامیوں…

20 mins ago

امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیا

صدارتی انتخاب جیتنے کے لیے کم از کم 270 الیکٹورل ووٹوں کی ضرورت تھی، ٹرمپ…

43 mins ago

ہم درست سمت میں جارہے ہیں، طویل سفر باقی ہے: وزیر خزانہ

کراچی(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم درست سمت میں جارہے ہیں…

53 mins ago

امریکی انتخابات: ریما اور ان کے شوہر نے ووٹ کاسٹ کردیا، اداکارہ نے کسے ووٹ دیا؟

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)ماضی کی شہرت یافتہ لالی وڈ اداکارہ ریما نے امریکی صدارتی انتخابات میں…

1 hour ago