اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے معروف کوہ پیما مراد علی نے پاکستان کی چوتھی سب سے اُونچی چوٹی براڈ پیک سر کرلی، مراد علی قراقرم چوٹی سر کرنیوالے بلوچستان کے پہلے کوہ پیما بن گئے۔براڈ پیک دنیا کی بارویں اورپاکستان کی چوتھی سب سے اونچی چوٹی ہے،
دشوار گزار اوربرف پوش پہاڑی راستوں سےگزرتے ہوئے 20 کیمپ سے چوٹی تک تقریبا 60 گھنٹوں میں منزل تک پہنچ گئے۔کوہ پیما مراد علی نے کہا کہ پہاڑوں کےدیس میں کوہ پیماوں کی ناقدری افسوسناک ہے،مہم جوئی کے دوران 35لاکھ روپے خرچ ہوئے،دوستوں نے سفری اخراجات کیلئے تعاون کیا۔بلندوبالا چوٹی سرکرنےکامقصد بلوچستان کے نوجوانوں کو پیغام دینا ہےکہ جذبہ اور ہمت ہو تو پھر سب کچھ ممکن ہے۔
پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم دو…
نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں حکمران اپنے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے تمام 6 بل قائم…