سوشل نیٹ ورکنگ کے خطرناک نقصانات سے پچائو۔۔۔ انسٹاگرام نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام نےنوجوانوں کو سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس سے دور رکھنے کیلئے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔فرانسس ہوگن کے انکشافات کے بعد فیس بک انتطامیہ نے اپنی ساکھ کو بہتر بنانے کیلئے انسٹاگرام پر نوجوانوں کو ممکنہ نقصان سے بچانے کےلیے تگ دو شروع کردی۔فیس بک کے نائب صدر برائے گلوبل افیئرز نے اعلان کیا ہے کہ
انسٹاگرام پر ’تیک اے بریک‘ ایسا فیچر متعارف کرائیں گے جو نوجوانوں کو سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس کی لت اور اس کے نقصانات سے محفوظ رکھے۔فیس بک کے نائب صدر کا مزید کہنا تھا کہ کمپنی کی جانب سے نوجوانوں کو سوشل میڈیا ایپس میں ایسے مواد سے دور رہنے سے آگاہ کیا جائے گا جو ان کی شخصیت کے لیے مضر ہوگا۔

Recent Posts

جج کو زیادہ سوال کرنا مہنگا پڑگیا، پولیس افسر نے طیش میں آکر قتل کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینٹکی پولیس شیرف نے تکرار کے دوران عدالت کے اندر چیمبر میں…

10 mins ago

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

6 hours ago

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

6 hours ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

6 hours ago

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

6 hours ago

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے لاہور میں راستے بلاک کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

6 hours ago