سعودی عرب نے عازمین عمرہ کی سہولت کے لیے نیا ویزا پروگرام متعارف کرا دیا

ریاض(قدرت روزنامہ) سعودی عرب نے عازمین عمرہ کی سہولت کے لیے نیا ویزا پروگرام متعارف کرا دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے اس ویزہ پروگرام کو ’ڈائریکٹ عمرہ پروگرام‘ کا نام دیا گیا ہے جس میں کمپنیوں کو عازمین کے ساتھ براہ راست سروسز مہیا کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس نئے ویزہ پروگرام کا مقصد ریاست میں مذہبی سیاحت کو فروغ دینا ہے اور عازمین عمرہ کو اسلامی نقطہ نظر سے تاریخی مقامات کی طرف راغب کرنا ہے۔ اس پروگرام کا ایک مقصد ٹور کمپنیوں کو عازمین عمرہ کے لیے انتظام و انصرام میں سہولت دینا بھی ہے۔واضح رہے کہ 2023ء میں 1کروڑ 35لاکھ مسلمانوں نے عمرہ کی ادائیگی کے لیے حجاز مقدس کا سفر کیا۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago