کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبہ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں واقع فاطمہ جناح اسپتال میں داخل مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔فاطمہ جناح اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق 14 سال کے مریض کا تعلق کوئٹہ سے ہے جسے گزشتہ روز اسپتال لایا گیا تھا۔اسپتال انتظامیہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں رواں سال کانگو وائرس کے 30 مریضوں کو اسپتال لایا گیا ہے۔ہے۔محکمہ صحت بلوچستان کے انچارج لیبارٹری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں رواں سال 30 مریضوں میں کانگو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق رواں سال کانگو وائرس سے متاثرہ 5 مریضوں کا انتقال ہوا ہے۔
شہری اس سال کی چھٹی کے حوالے سے حکومت کے اعلان کے لیے بے تاب…
وائرل ویڈیو میں ظہیر اقبال سوناکشی سہنا کے ساتھ کیسی حرکت کرتے ہیں ممبئی(قدرت روزنامہ)سوناکشی…
سلمان نصیر کیلئے پی ایس ایل میں نیا عہدہ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا…
وزیر خزانہ کا پاکستان میں اے آئی آئی بی کے منصوبوں کی پیش رفت پر…
عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 500 روپے فی…
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت نے…