حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوں گیا ہے 18 ہزار سے زائد ملازمین کا مستقبل خطرے میں پڑھ گی اوریوٹیلیٹی اسٹورزپرصرف بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کو سبسڈی دی جا رہی تھی مہنگائی سے ستائے شہریوں کے لیے بری خبر سامنے آگئی کوئٹہ سمیت ملک بھر کے 4400 یوٹیلیٹی اسٹورزپرسبسڈی مکمل ختم کردی گی یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے اعلی ذرائع نے یو این اے کو بتایا ہے کے سبسڈی ختم ہونے سیتمام یوٹیلیٹی اسٹورز بند ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے اگر یوٹیلیٹی اسٹورز بند ہوئے تو 18 ہزار سیزائد ملازمین کا مستقبل خطرے میں پڑجائے گا ذرائع نے یو این اے کو بتایا ہے کییوٹیلیٹی اسٹورزپرصرف بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کو سبسڈی دی جا رہی تھی، یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 اشیا ضروریہ پر 25 فیصد سبسڈی دی جا رہی تھی اگر دیکھا جائے تو ان 81 ہزار کو عملوں کی سزا ملنے جارہی ہے کیونکہ غریب کو یوٹیلٹی سے کچھ نہیں ملتا تھا صرف من پسند افراد کو نوازا جاتآ تھا اور دوکانداروں کو تمام اشیا فروخت کی جاتیں تھیں حقدار کو کچھ ہی نہیں ملتا ہیں سٹورز بند ہونے کی خبر کے بعد 11 ہزار سے زائد ملازمین میں تشویش پائی جاتی ہے۔ 6 ہزار مستقل جب کہ دیگر ملازمین کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجزپر ہیں۔ یوٹیلیٹی سٹورز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہمیں کمپنیوں سے لین دین کے معاملات نمٹانے کیلئے دو ہفتے کا وقت دیا گیا ہے ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ذرائع نے بتایا کہ دوسری جانب یوٹیلیٹی سٹورزکی بندش پر 18 ہزار سے زائد ملازمین نے احتجاج پر غور شروع کردیا ہے۔

Recent Posts

ٹرمپ ہوں یا کمیلا ہیرس، پاکستان کو کملا بنائے رکھنا امریکہ کی مستقل پالیسی ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(قدرت روزنامہ)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے…

2 mins ago

پنجگور ، دو گروپوں میں تصادم ،دو بھائی جاں بحق تین افراز زخمی

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم دو…

11 mins ago

سیندک، شہری بجلی کے کمبوں سے محروم ،زمین پر لٹکی تار کسی بڑے حادثہ کو رونما کرسکتی ہیں

نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…

17 mins ago

عاطف خان کے الزامات پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آڈیو پیغام بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…

32 mins ago

پارلیمان کو ربڑ اسٹمپ بنانا قابل افسوس، یہ جو کھڈے کھود رہے ہیں کل ان میں خود ہی گریں گے، ایمل ولی خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی…

40 mins ago

سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھا کر فرد واحد کو نہیں، ادارے کو مضبوط کیا، خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں حکمران اپنے…

46 mins ago