کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں سرکاری اسپتالوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں 10 اسپتالوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلایا جائے گامحکمہ صحت بلوچستان نے 2 ٹراما سینٹرز کو بھی پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے والے اسپتالوں میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال ژوب، پنجگور، کوہلو، پشین، خضدار اور ڈیرہ بگٹی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال شامل ہیں۔قلات اور لسبیلہ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال بھی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائے جانی والی فہرست میں شامل ہیں۔ جبکہ ٹراما سنٹر ژوب اور ٹراما سنٹر خضدار کو بھی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلایا جائے گا۔
اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…