پنجگور، ٹیچنگ ہسپتال کی او پی ڈی وارڈ کی چھت گر گئی، عملہ بال بال بچ گیا


پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور ٹیچنگ ہسپتال کے او پی ڈی وارڈ کی چھت مکمل طور پر گر گئی او پی ڈی روم مین بیٹھے ملازم بال بال بچ گئے تفصیلات کے مطابق پنجگور ٹیچنگ ہسپتال جو حال ہی میں مرمت اور توسیع کا کام ہوا تھا جو چار سال بعد خستہ حالی کا شکار بن کر ہسپتال کے تمام چھت شعبہ حادثات شعبہ گائنی اور او پی ڈی سمیت ہسپتال کے بیشتر وارڈ کے چھت خستہ حالی کا شکار بن کر گر رہا ہے ،ہسپتال پر کروڑوں روپے کے فنڈز خرچ ہونے کے باوجود ہسپتال کے بلڈنگ کی حالت زار انتہائی خراب اور بیٹھنے کے قابل نہیں رہا ہے بار بار نشاندھی اور گوش گزار کرنے کے باوجود کوئی توجہ نہیں دے رہا ہے گزشتہ روز ہسپتال کے او پی توم کے چھت گر کر ناکارہ ہوگیا ہے اوپی ڈی میں بیٹھے ملازمین اس بڑے حادثہ میں بال بال بچ گئے واضع رہے کہ شعبہ حادثات اور شعبہ گائنی کی صورتحال انتہائی خستہ حال ہے وہ بھی کسی وقت گر کر نقصان کا خدشہ پیدا کر سکتا ہے عوامی سیاسی حلقوں نے صوبائی حکومت محکمہ صحت پنجگور انتظامیہ کو ہسپتال کی خستہ حال بلڈنگ کی طرف توجہ مبذول کراتے ہوئے ہسپتال کی بلڈنگ کے کروڑوں روپے کی مرمت کی تحقیقات اور بلڈنگ کی دوبارہ مرمت کا مطالبہ کیا ہے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…

50 mins ago

ایک بیوی سے طلاق کے بعد دوسری شادی کرنے والا پہلی رات ہی لٹ گیا

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…

1 hour ago

احسن خان کی کرس گیل کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…

1 hour ago

گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو پرانے مالک کی لاش مل گئی

پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…

1 hour ago

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…

2 hours ago

ٹرین کے ذریعے 46 کلو سے زائد چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…

2 hours ago