کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے کوہ پیما مراد علی نے پاکستان کی چوتھی سب سے اونچی چوٹی براڈ پیک سر کرلی،وہ قراقرم سلسلے کی چوٹی سر کرنے والے بلوچستان کے پہلے فرد بن گئے۔براڈ پیک دنیا کی بارویں اورپاکستان کی چوتھی سب سے اونچی چوٹی ہے،دشوار گزار اوربرف پوش پہاڑی راستوں سے گزرتے ہوئے 20 کیمپ سے چوٹی تک تقریباً 60 گھنٹوں میں منزل تک پہنچے۔مراد علی نے کہا کہ پہاڑوں کے دیس میں کوہ پیمائوں کی ناقدری ہے،مہم جوئی کے دوران 35لاکھ روپے خرچ ہوئے،دوستوں نے سفری اخراجات برداشت کرنے میں مدد کی ،بلندوبالا چوٹی سرکرنے کا مقصد بلوچستان کے نوجوانوں کو پیغام دینا ہے کہ اگر جذبہ اور ہمت ہو تو پھر سب کچھ ممکن ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ)جب دفتر جاتے ہوئے راستے میں آپ کو یاد آئے کہ لنچ باکس…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ…
لاہور (قدرت روزنامہ)شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار اداکارہ نرگس ہسپتال پہنچ گئیں۔اداکارہ نرگس…