کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں 500 سے زائد انسدادِ پولیو ٹیموں کی جانب سے جعلی مہم چلانے کا انکشاف ہوا ہے پولیو ورکرز پر بغیر قطرے پلائے بچوں کے ناخنوں پر نشانات لگانے کا الزام سامنے آیا ہے۔سی ای او ایمرجنسی پولیو سینٹر نے کہا ہے کہ مانیٹرنگ کے ذریعے یہ ٹیمیں پکڑی گئی ہیں۔واضح رہے کہ 28 ماہ تک پولیو فری رہنے کے بعد بلوچستان ایک بار پھر پولیو کیسز کا مرکز بن گیا ہے۔گزشتہ 7 ماہ کے دوران پولیو کے 12 کیسز سامنے آ چکے جبکہ 3 اموات بھی ہوئی ہیں۔دوسری جانب صوبے بھر میں آئندہ ماہ 9 ستمبر سے انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم چلانے کا اعلان کیا گیا ہے
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی اہلیہ اور سابق خاتون…
کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کراچی کے کھانوں کے شوقین نکلے۔…
نیویارک (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس اہداف پر نظرثانی…
ریاض(قدرت روزنامہ)بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار اور گلوکار علی ظفر نے سعودی عرب میں سب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ملک بھر…