سونے کی فی تولہ قیمت بڑے اضافے کے بعد تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی

کراچی (قدرت روزنامہ )عالمی منڈی اور پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا ضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔

جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 قیرات سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 2 لاکھ 63 ہزار 700 روپے پر پہنچ گئی ہے ۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 1457 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 26 ہزار 80 روپے پر آ گئی ہے ۔یاد رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 200 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 62 ہزار روپے پر فروخت ہو تا رہا ۔

عالمی منڈی میں آج کاروبار کے دوران سونا 20 ڈالر فی اونس مہنگا ہوا جس کے بعد قیمت 2512 ڈالرز پر پہنچ گئی ہے ۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago