. .
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت کے ناراض گروپ کا 5 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا . ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت کے ناراض ارکان کا 5 رکنی وفد جس میں میر عبدالقدوس بزنجو، میر ظہور احمد بلیدی، سردار عبد الرحمان کھیتران، حاجی اکبر آسکانی اور بشری رند اسلام آباد پہنچ گئے جہاں وہ اہم ملاقاتیں کریں گے .
متعلقہ خبریں