قدوس بزنجو، ظہوربلیدی، عبد الرحمان کھیتران، اکبر آسکانی اور بشری رند اسلام آباد پہنچ گئے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت کے ناراض گروپ کا 5 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت کے ناراض ارکان کا 5 رکنی وفد جس میں میر عبدالقدوس بزنجو، میر ظہور احمد بلیدی، سردار عبد الرحمان کھیتران، حاجی اکبر آسکانی اور بشری رند اسلام آباد پہنچ گئے جہاں وہ اہم ملاقاتیں کریں گے۔

Recent Posts

ملک کو آگے لیجانے کیلئے حکومت سے مذاکرات کے سوا کوئی راستہ نہیں، اچکزئی، مذاکرات کیلئے ن لیگ کی پیشکش کی تصدیق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے ن لیگ…

11 mins ago

قطرائیرویز کی کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی متعدد کوششیں ناکام، پھر کیا ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(قدرت روزنامہ)دوحہ سے کراچی آنیوالی قطرائیرویز کی پرواز QR610 کی لینڈنگ کی کوشش کامیاب نہ…

12 mins ago

ادیتی راؤ حیدری نے سدھارتھ کا شادی کی پیشکش کا انداز بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے ساتھی اداکار سدھارتھ کی طرف سے شادی کی…

15 mins ago

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، کوئٹہ چمن شاہراہ بہہ گئی، مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 33 ہوگئی

صوبے کے کئی اضلاع میں موبائل فون، انٹرنیٹ سروسز اور بجلی کی سپلائی معطل ہے…

25 mins ago

حکومت سے براہ راست مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے اسپیکر…

37 mins ago

کراچی سے سمندری طوفان مزید دور، آج مطلع جزوی ابرآلود اور بونداباندی کا امکان

کراچی(قدرت روزنامہ)سمندری طوفان اسنیٰ کے مزید دور ہونے سے شہر قائد میں مزید موسلا دھار…

44 mins ago