بھارتی فوج کا ڈرون طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث پاکستانی حدود میں آ گرا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارتی فوج کا ایک ڈرون طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث پاکستانی حدود میں آ گرا۔

دی نیوز کے مطابق بھارتی فوج کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اس کا ایک چھوٹا ڈرون طیارہ جمعہ کے روز ایک تربیتی مشن کے دوران سرحد سے گزرنے کے بعد پاکستانی حدود میں گر گیا، جسے پاک فوج نے قبضے میں لے لیا۔ بھارتی فوج کے مطابق صبح 9بج کر 25منٹ پر منی ڈرون تکنیکی خرابی کی وجہ سے کنٹرول کھو بیٹھا اور بھمبر گلی سیکٹر کے سامنے پاکستان کے نکیال سیکٹر میں جا گرا، جس کی واپسی کے لیے پاکستانی فوج کو ایک ہاٹ لائن میسج بھیجا گیا ہے۔ واضح رہے کہ مارچ 2022ء میں بھارتی فوج کا ایک میزائل غلطی سے فائر ہو گیا اور پاکستان میں آ گرا تھا۔

Recent Posts

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں دس دس لاکھ روپے…

11 mins ago

امریکی ڈالر کا پاکستانی روپے کے مقابلے میں 20 نومبر کا ریٹ

کراچی (قدرت روزنامہ)آج انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کا پاکستانی روپے کے مقابلے میں تبادلہ…

18 mins ago

بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج تمام مقدمات میں عبوری ضمانت کی استدعا مسترد

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے خلاف…

30 mins ago

الیکٹرک بائیکس کیلئے درخواست دینے والی تمام طالبات کو بائیکس دینے کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے الیکٹرک بائیکس کے لئے درخواست دینے والی تمام طالبات کو بائیکس…

49 mins ago

آج پی ٹی آئی کے مطالبات پورے کریں گے تو کل دہشتگردوں کے کرنے پڑیں گے: احسن اقبال

کراچی ( قدرت روزنامہ )سینئر رہنما مسلم لیگ (ن) اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے…

54 mins ago

دنیا کا کوئی بھی کامیاب شخص ’سیلف میڈ‘ نہیں ہوسکتا، ماہرہ خان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ان کے…

1 hour ago