اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستانی فضائی حدود سے گزر کر اپنے ملک جانے والے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے روایات کی دھجیاں اڑادیں۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) ذرائع نے بتایا کہ بھارتی وزیراعظم نے پاکستانی عوام اور حکومت کو خیرسگالی کا پیغام نہیں دیا۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ فضائی حدود سے گزرتے ہوئے غیرملکی سربراہ کا خیرسگالی کا پیغام دینا روایت ہے۔ غیرملکی سربراہ دوران پرواز خیر سگالی کے پیغامات پائلٹ کے ذریعے ایئرٹریفک کنٹرولر کو بھیجتے ہیں۔
سی اے اے ذرائع نے بتایا کہ بھارتی وزیراعظم کا طیارہ 46 منٹ تک پاکستانی فضائی حدود میں رہا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی منظوری کے بعد وفاقی وزارت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی وبا کوویڈ 19 دنیا کی معیشت تباہ کرنے کے علاوہ 70…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…
لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…
فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…