لاہور (قدرت روزنامہ)ایف بی آرکی طرف سےٹیکسز پرآٹو سیکٹر بھی دباؤ میں آگیا، لاہور میں ٹرک اور بس کے پارٹس بنانے والی معروف کمپنی نے پیداواری پلانٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہماری صنعت پر 27 فیصد ٹیکس لگا دیا گیا جو ناجائز ہے فیصلہ کیا ہے کہ پلانٹ 26 اگست سےغیر معینہ مدت تک بند رہے گا۔
تمام معاملے پروفاقی وزیرصنعت و پیداوارکا موقف سامنے آگیا کہا کہ یہ معاملہ میرے علم میں ہے اور ہم اس کا جائزہ لے رہےہیں، یہ معاملہ میرے علم میں ہےاس کا جائزہ لے رہےہیں، جلد انتظامیہ کےساتھ بیٹھ کر معاملہ حل کریں گے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان سیلاب سے تباہ حال علاقوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی منظوری کے بعد وفاقی وزارت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی وبا کوویڈ 19 دنیا کی معیشت تباہ کرنے کے علاوہ 70…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…
لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…