کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 60روپے فی کلو کی کمی ریکارڈکی گئی۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت 700سے کم ہو کر 640روپے ہو گئی،جبکہ انڈے کی فی درجن قیمت 300روپے برقرارہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے انڈے کی فی درجن قیمت 280سے بڑھ کر 300روپے ہو گئی تھی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا مشترکہ تصور اجتماعیت، مساوات،…
پانچ اداروں اور ایک شخص کےخلاف کارروائی کررہے ہیں،امریکی محکمہ خارجہ اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں پاکستان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کے لیے رولز بنانے کے معاملے پر…
عدالت ڈی سی لاہور کیخلاف توہین عدالت کی کاروائی کا حکم دے،درخواست گزار لاہور (قدرت…
لاہور (قدرت روزنامہ) جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر کپتان لورا…