پچ ہمارے اندازے کے مطابق نہیں تھی، کپتان قومی ٹیم


راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں تاریخی شکست کےبعد کپتان قومی ٹیم شان مسعود کا کہنا تھا کہ پچ ہمارے اندازے کے مطابق نہیں تھی،اپنی غلطیوں پر کام کرنا ہوگا۔
میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دلچسپ مقابلے کے لیے پہلی اننگز ڈکلیئر کی،بالنگ میں بہتر پرفارم کر سکتے تھے۔
عامر جمال کا ان فٹ ہونا ٹیم کیلئے دھچکا تھا ،عامر جمال کے ٹیم سے باہر ہونے کی وجہ سے 4 فاسٹ بالرز کھلائے۔
اگلے میچ میں پچ اور کنڈیشن دیکھ کر اسپنر کھلانے کا فیصلہ کریں گے،کوشش کریں گے کہ آئندہ میچ میں غلطیوں پر کام کریں۔

Recent Posts

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ اشتہاری ملزم زلفی بخاری کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کے قریبی…

21 mins ago

کچے کے ڈاکوئوں کے زیراستعمال موبائل فون سمیں بند لیکن ان کی تعداد کتنی تھی؟ سینیٹ میں تفصیلات پیش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سینیٹ اجلاس میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے بتایا گیا…

21 mins ago

بنگلہ دیشی کرکٹر مہدی حسن نے پاکستان میں کیا اپنا وعدہ پورا کردیا

ڈھاکہ (قدرت روزنامہ) بنگلہ دیشی کرکٹر مہدی حسن میراز نے اپنا وعدہ پورا کردیا، انہوں…

27 mins ago

بجلی چوری روکنے کا مشن، وزارت داخلہ نے رینجرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)ایف آئی اے اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں پنجاب میں بجلی چوری روکنے…

42 mins ago

پی ٹی آئی ایم این ایز کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی…

43 mins ago