بنگلہ دیش کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر فواد چوہدری کا محسن نقوی پر طنز

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بنگلادیش کے ہاتھوں پاکستانی ٹیم کی شکست اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے بیان پر انتہائی مختصر تبصرہ کیا ہے . اپنے بیان میں فواد چوہدری نے صرف یہ کہا کہ "سر آپ کا ویژن ہے" .

یاد رہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی .

. .

متعلقہ خبریں