بنگلہ دیش سے پاکستان کی تاریخی شکست کے بعد سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا وزیر اعظم پر طنز

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کو بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی شکست پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔
ایک بیان میں سابق لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی اس کارکردگی پر میرے خیال میں وزیراعظم شہباز شریف کو وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو مزید ذمہ داریاں دینے پر غور کرنا چاہیے۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو آج پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش جیسی نسبتاً کمزور حریف کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شکست ہوگئی۔

Recent Posts

رونالڈو نے سوشل میڈیا کی دنیا میں تاریخ رقم کر دی

  لزبن ( قدرت روزنامہ ) فٹبال کی دنیا کے ہر دلعزیز پرتگالی کھلاڑی کرسٹیانو…

1 min ago

9 ستمبر کو جمہوریت پر شب خون مارا گیا،یہ 9 مئی سے بڑا سانحہ ہے:لطیف کھوسہ

لاہور (قدرت روزنامہ ) تحریکِ انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ 9…

4 mins ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھی مرتبہ کمی متوقع

تیل کی قیمتوں میں 15 ستمبر سے 10 روپے فی لیٹر کمی کا امکان اسلام…

17 mins ago

ٹیلی گرام صارفین ہوجائیں ہوشیار،پالیسی میں بڑا بدلاؤ

لاہور(قدرت روزنامہ)دنیا بھر میں استعال ہونےوالا میسنجنگ ایپ ٹیلی گرام کے استعمال کرنے والوں کیلئے…

32 mins ago

ٹیوٹا نے کرولا کراس کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

انڈس موٹرز نے کرولا کراس کی قیمت میں 8 سے 9 لاکھ روپے کمی کر…

34 mins ago

سینیٹ اجلاس : معطلی کے باوجود فلک ناز کی ایوان آمد، حکومتی سینیٹرز کا واک آوٹ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینیٹ (ایوان بالا) کے اجلاس میں کوئی مثبت کارروائی نہ ہوسکی، وزراء…

34 mins ago