کچے میں بڑی کارروائی، مغوی سپاہی کی بحفاظت بازیابی پر وزیر اعلیٰ کی پولیس ٹیم کو شاباش ، اہم پیغام جاری

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے احکامات پر پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کچے میں آپریشن کے بعدمغوی سپاہی احمد نوازکو ڈاکوؤں کے چنگل سے بحفاظت بازیاب کرالیا گیا۔ وزیراعلی نے گزشتہ روز رحیم یارخان کے دورے کے موقع پر مغوی سپاہی کی بازیابی کے احکامات دئیے تھے۔ کچے کے ڈاکو 2 روز قبل ماچھکہ سے سپاہی احمد نوازکو اغواء کرکے ساتھ لے گئے تھے۔

وزیراعلیٰ نے ڈی پی او رضوان عمر گوندل سمیت پولیس افسران اور عملے کو شاباش دی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازنے سپاہی احمد نوازاور اس کے اہل خانہ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ سپاہی احمد نوازکی بحفاظت بازیابی پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اس عزم کا اظہار کیاکہ ڈاکوؤں کا صفایا حکومت کی اولین ذمہ داری اور فرض ہے۔

Recent Posts

رونالڈو نے سوشل میڈیا کی دنیا میں تاریخ رقم کر دی

  لزبن ( قدرت روزنامہ ) فٹبال کی دنیا کے ہر دلعزیز پرتگالی کھلاڑی کرسٹیانو…

4 mins ago

9 ستمبر کو جمہوریت پر شب خون مارا گیا،یہ 9 مئی سے بڑا سانحہ ہے:لطیف کھوسہ

لاہور (قدرت روزنامہ ) تحریکِ انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ 9…

7 mins ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھی مرتبہ کمی متوقع

تیل کی قیمتوں میں 15 ستمبر سے 10 روپے فی لیٹر کمی کا امکان اسلام…

20 mins ago

ٹیلی گرام صارفین ہوجائیں ہوشیار،پالیسی میں بڑا بدلاؤ

لاہور(قدرت روزنامہ)دنیا بھر میں استعال ہونےوالا میسنجنگ ایپ ٹیلی گرام کے استعمال کرنے والوں کیلئے…

35 mins ago

ٹیوٹا نے کرولا کراس کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

انڈس موٹرز نے کرولا کراس کی قیمت میں 8 سے 9 لاکھ روپے کمی کر…

37 mins ago

سینیٹ اجلاس : معطلی کے باوجود فلک ناز کی ایوان آمد، حکومتی سینیٹرز کا واک آوٹ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینیٹ (ایوان بالا) کے اجلاس میں کوئی مثبت کارروائی نہ ہوسکی، وزراء…

38 mins ago