بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی نے پاکستان آکر کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی

کنبرا (قدرت روزنامہ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی کلدیپ یادیو نےپاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی۔

آسٹریلیا میں گفتگو کرتے ہوئے کلدیپ کا کہنا تھاکہ ہم کرکٹرہیں جہاں بھیجا جائے گا، کرکٹ کھیلیں گے۔انہوں نے کہا کہ پہلے کبھی پاکستان نہیں گیا اس لیے پرجوش ہوں گا، پاکستانی اچھے ہیں جب بھی موقع ملےگا وہاں جا کرکھیلیں گے۔

خیال رہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے جو فروری مارچ 2025 میں پاکستان کے تین شہروں میں شیڈول ہے، بھارتی ٹیم کی پاکستان آنے کا معاملہ فی الحال یقینی نہیں ہے لیکن بھارتی کرکٹر کلدیپ یادیو نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی۔

Recent Posts

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھی مرتبہ کمی متوقع

تیل کی قیمتوں میں 15 ستمبر سے 10 روپے فی لیٹر کمی کا امکان اسلام…

12 mins ago

ٹیلی گرام صارفین ہوجائیں ہوشیار،پالیسی میں بڑا بدلاؤ

لاہور(قدرت روزنامہ)دنیا بھر میں استعال ہونےوالا میسنجنگ ایپ ٹیلی گرام کے استعمال کرنے والوں کیلئے…

27 mins ago

ٹیوٹا نے کرولا کراس کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

انڈس موٹرز نے کرولا کراس کی قیمت میں 8 سے 9 لاکھ روپے کمی کر…

29 mins ago

سینیٹ اجلاس : معطلی کے باوجود فلک ناز کی ایوان آمد، حکومتی سینیٹرز کا واک آوٹ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینیٹ (ایوان بالا) کے اجلاس میں کوئی مثبت کارروائی نہ ہوسکی، وزراء…

30 mins ago

قاضی فائز عیسیٰ توسیع لینے سے منع کردیں تو بہت کچھ واضح ہو جائے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے…

33 mins ago

’ سسٹم کیساتھ لڑائی سے مسائل حل نہیں ہوتے ‘، سپیکر کا گرفتار ارکان کے شکووں پر جواب

پارلیمان کے اندر ہمارے ساتھ اس طرح کا سلوک کیاگیا ، کیا ہم دہشتگرد تھے؟…

45 mins ago