404 Error

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہوٹہ کے قریب بس کھائی میں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہوٹہ راولپنڈی کے قریب بس کھائی میں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے . وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی وتعزیت کا اظہار کیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں